7 دسمبر، 2024، 9:34 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85683047
T T
0 Persons

لیبلز

امانی: شام کے حالیہ واقعات کے نتائج دمشق کے دوستوں سے زیادہ دشمنوں کو بھگتنا ہوں گے

تہران – ارنا – لبنان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے کہا ہے کہ شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج دمشق کے دوستوں سے زیادہ دشمنوں کو لاحق ہوں گے

ارنا کے مطابق بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شام اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ پورے خطے کے لئے خطرہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے کہا ہے کہ اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .